Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  بنگلہ دیشن : ساحلی جنگلات سندر بن میں شیروں کی تعداد صرف 100رہ گئی

   بنگلہ دیشن : ساحلی جنگلات سندر بن میں شیروں کی تعداد صرف 100رہ گئی
July 28, 2015
ڈھاکہ(ویب ڈیسک)بنگلہ دیش کے ساحلی جنگلات سندربن میں شیروں کی تعداد صرف 100رہ گئی۔ تفصیلات کےمطابق بنگلہ دیش میں واقع دنیا کے سب سےبڑے ساحلی جنگلات سندربن میں شیروں کی تعداد صرف ایک سو رہ گئی  ہے،، یہ بات ایک  سروے میں سامنے  آئی ،   جس سے یہاں شیروں کی تعداد سے متعلق ماضی کے اندازےغلط ثابت ہوئے۔