Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بنگلور: سکول میں چیتا گھس گیا ،پکڑنے کی کوشش میں 6افراد زخمی

بنگلور: سکول میں چیتا گھس گیا ،پکڑنے کی کوشش میں 6افراد زخمی
February 7, 2016
  بنگلور(ویب ڈیسک)بھارتی شہربنگلور کے ایک سکول میں چیتا گھس گھس گیا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر بنگلور میں ایک چیتا گھس گیا جس کو پکڑنے کی کوشش کرنے والے چھے افراد بھی زخمی ہوگئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ جنگلات کے حکام نے چینے کو پکڑنے کی کوشش جاری رکھی ہوئی ہے تاہم بپھرا ہوا چیتا ان کے قابو میں نہیں آیا ہے ۔ leopars