Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بنگال ٹائیگرز کا پلٹ کر وار، پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی

بنگال ٹائیگرز کا پلٹ کر وار، پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی
November 19, 2021 --- ویب ڈیسک

ڈھاکہ (92 نیوز) بنگال ٹائیگرز کا پلٹ کر وار سے پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔

پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 128 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی، 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔

کپتان بابر اعظم7، محمد رضوان11، حیدر علی اور شعیب ملک بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ ٹاپ سکوررز فخر زمان اور خوشدل خان 34، 34 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔