Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بنوں کے وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں آپریشن کیلئے ضروری سامان، ادویات ناپید

بنوں کے وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں آپریشن کیلئے ضروری سامان، ادویات ناپید
January 26, 2021

بنوں (92 نیوز) بنوں کے وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں آپریشن کے لئے ضروری سامان اور ادویات ناپید ہوگئیں۔ اسپتال انتظامیہ نے آپریشن تھیٹر کے باہر صاف صاف لکھ دیا۔ مریض کو آپریشن کے لئے بے ہوش کرانا ہے تو ضروری سامان اور ادویات باہر سے لانا ہوں گی۔

بنوں کا ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال، جہاں کے اپریشن تھیٹر میں عام مریضوں کے لئے ادویات دستیاب ہی نہیں ، اپریشن تھیٹر کے باہر ایک فہرست لگا کر صاف صاف بتا یا گیا ہے کہ ادویات اور سرجری کا سامان اسپتال میں موجود نہیں۔

ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال بنوں کو کچھ انتظامی مسائل درپیشں ہیں جس کی وجہ سے یہاں ادویات کی عدم دستیابی کے مسائل جنم دے رہے ہیں ، اسپتال کے ایم ایس کے مطابق او ٹی ادیات کی عدم دستیابی کی وجہ فنڈز کی کمی ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔