Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بنوں : نارے پل پر 2دوگروپوں میں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق

بنوں : نارے پل پر 2دوگروپوں میں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق
May 9, 2016
بنوں(92نیوز)بنوں  کے علاقے نارےپل پر 2گروپوں میں فائرنگ ہوگئی ہے جس میں چار افرادجاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق بنوں  کے علاقے نارےپل پر 2گروپوں میں فائرنگ ہوگئی ہے جس میں چار افرادجاں بحق ہوگئے ہیں ذرائع کے مطابق جاں بحق افرادمیں3بھائی بھی شامل ہیں جبکہ فائرنگ جائیداد کےتنازع پر ہوئی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔