Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بنوں میں اکرم درانی پر حملوں میں ملوث ملزم اور سہولت کار گرفتار

بنوں میں اکرم درانی پر حملوں میں ملوث ملزم اور سہولت کار گرفتار
August 9, 2018
پشاور ( 92 نیوز) بنوں میں اکرم درانی پر حملوں میں ملوث ملزم اور سہولت کار   کو گرفتار کر لیا گیا  ، ملزم صدیق  شمالی وزیرستان کا رہائشی ہے جب کہ اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ ملزم کا سہولت کار قدر ایاز بنوں کا رہائشی ہے،سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں ملزموں نے اعتراف جرم کر لیا ہے ۔