Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بنوں،ایم پی اے ملک ریاض کے حجرے سے بم برآمد،ناکارہ بنادیاگیا

بنوں،ایم پی اے ملک ریاض کے حجرے سے بم برآمد،ناکارہ بنادیاگیا
March 10, 2018

بنوں ( 92 نیوز)  بنوں  میں  ایم پی اے  ملک ریاض کے حجرے میں بم ناکارہ بنا دیا گیا۔

پولیس کے مطابق دیسی ساختہ بم کو پلاسٹک کے ڈبے میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔

دیسی ساختہ بم کو بی ڈی یو نے ناکارہ بنایا۔