Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلی کی عقلمندی نے سب کو حیران کردیا

بلی کی عقلمندی نے سب کو حیران کردیا
July 22, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز) بلیوں  کے بہت سے دلچسپ کرتب تو دیکھے ہوں گے لیکن عقلمندی  کو ظاہر کرتی اس بلی کو دیکھیں  ۔ شیشے کے پار نظرآنے والی  یہ دروازہ کھولنے کی کوشش کرتی نظر آتی ہے  ، کافی کوشش کے بعد جب دروازہ نہ کھلاتو اس عقلمند بلی نے  دروازے کا  لاک کھولنے کی کوششیں شروع کی اور لاک پر سوار ہو کر اسے نیچی کی جانب ایسے دھکیلا کہ ٓٓآخر دروازہ کھل ہی گیا۔