Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کی آج اسلام آباد سے لاہور منتقلی

بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کی آج اسلام آباد سے لاہور منتقلی
August 19, 2016
اسلام آباد(92نیوز)بلیک لسٹ امریکی شہری میتھیو بیرٹ کو آج اسلام آباد سے لاہور منتقل کیا جارہا ہے جہاں سے اسے کل صبح ٹرکش ایئر لائن کی پرواز پر استنبول ڈی پورٹ کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق میتھیوبیرٹ  کو ایف آئی اے نے بینظیر ایئرپورٹ پہنچا دیا ہے ۔ واضح رہے کہ امریکی شہری چھ اگست کو امیگریشن حکام کو چکمہ دے کر پاکستان داخل ہوا تھاجسے بعد میں ایف آئی اے نے دھر لیا تھا ۔