Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بلوچستان کے نومنتخب سینیٹرز مل گئے تو چیئرمین سینیٹ بلوچستان کا ہو سکتا ہے ، بلاول بھٹو

بلوچستان کے نومنتخب سینیٹرز مل گئے تو چیئرمین سینیٹ بلوچستان کا ہو سکتا ہے ، بلاول بھٹو
March 7, 2018

کراچی ( 92 نیوز ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے بلوچستان کے نومنتخب سینیٹ ارکان ساتھ مل گئے، تو چیئرمین سینیٹ بلوچستان سے لایا جاسکتا ہے۔نوازشریف چاہتے ہیں اداروں کے درمیان ٹکراؤ چاہتے ہیں ۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ  جمہوریت بہترین انتقام ہے،  پیپلز پارٹی کراچی شہر کی روشنیاں واپس لائے گی، ، ہم جوڈیشل ریفارمز چاہتے ہیں ۔