Monday, September 26, 2022

بلوچستان کے علاقے آواران مین سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ،3 اہلکار شہید

بلوچستان کے علاقے آواران مین سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ،3 اہلکار شہید
کوئٹہ ( 92 نیوز  ) بلوچستان کے علاقے آواران میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں تین سکیورٹی  اہلکار شہید جب کہ 8 زخمی ہو گئے ۔ آواران مین سکیورٹی فورسز کا قافلہ جا رہا تھا کہ  گھات لگائے امن دشمنوں نے اچانک حملہ کر دیا جس میں تین اہلکار شہید جب کہ  8 زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو  اسپتال منتقل کر دیاگیا۔ سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔