Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلوچستان کی نئی کابینہ 14وزرا، 4مشیروں اور دو معاونین خصوصی پر مشتمل ہو گی

بلوچستان کی نئی کابینہ 14وزرا، 4مشیروں اور دو معاونین خصوصی پر مشتمل ہو گی
January 13, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) بلوچستان کی نئی کابینہ 14 وزرا، 4 مشیروں اور دو معاونین خصوصی پر مشتمل ہو گی۔

 طاہر محمود خان،سرفراز ڈومکی، چنگیزمری،سرفراز بگٹی، راحت جمالی،عبدالمجیدابڑو ،میر عاصم کرد، عامر رند،غلام دستگیر بادینی،محمد اکبر اسکانی، شیخ جعفرمندوخیل،سید محمد رضا،منظور احمد کاکڑاور پرنس احمد علی شامل،حلف بھی اٹھالیا ۔

بلوچستان کابینہ کےوزرا کو قلمدان بھی سونپ دئیے گئے۔طاہر محمود تعلیم، سرفراز ڈومکی فشریز،، نواب جنگیز مری کو آبپاشی کا وزیر بنا دیا گیا ۔

راحت جمالی لیبر اینڈ مین پاور، میر سرفراز بگٹی وزیر داخلہ ،،شیخ جعفر مندوخیل زراعت جبکہ ماجد ابڑو کوصحت کا محکمہ دےدیاگیا۔