Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بلوچستان کی سیاست عدم استحکام کا شکار،اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں

بلوچستان کی سیاست عدم استحکام کا شکار،اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں
February 25, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) بلوچستان کی سیاست پھرعدم استحکام کا شکار ہو گئی ۔ وزیراعلیٰ کے بعد اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی کوششیں جاری ہیں ۔

نیشنل پارٹی اورپشتونخوا میپ نے عبدالرحیم زیارتوال کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا۔

اپوزیشن لیڈرکی تبدیلی کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی،21ارکان  اسمبلی کےدرخواست پردستخط موجودہ  ہیں ۔