Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بلوچستان پولیس ہفتہ خوش اخلاقی منا رہی ہے

بلوچستان پولیس ہفتہ خوش اخلاقی منا رہی ہے
September 17, 2019
کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان بھر میں پولیس کے زیر اہتمام ہفتہ خوش اخلاقی منایا جا رہا ہے۔اس حوالے سے شہر میں بینرز آویزاں ہیں پولیس حکام کا کہنا ہےکہ ہفتہ خوش اخلاقی منانے کا مقصد عوام کے ساتھ بہتر رابطوں کا فروغ  ہے ۔ محکمہ پولیس بلوچستان  کی جانب سے ہفتہ خوشی اخلاقی کے موقع پر پولیس کے جوان شہریوں کو ٹریفک کے قوانین اور قانون کی پاسداری کی ہدایت بھی کر رہے ہیں۔ شہری بھی دن رات گرمی سردی  میں عوام کو تحفظ فراہم کرنے والےاہلکاروں کی خدمات کو سرہاتے ہوئے انہیں پھولوں کا تحفہ دے رہے ہیں۔ ڈی آئی جی پولیس عبدالرزاق چیمہ نے بھی شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا شہری ملاقات کی پمفلٹس تقسیم کئے اور بچوں کو پھول دیے ۔