Friday, October 7, 2022

بلوچستان میں غیرملکی ایجنسیوں کا نیٹ ورک توڑنا بڑی کامیابی ہے : آرمی چیف

بلوچستان میں غیرملکی ایجنسیوں کا نیٹ ورک توڑنا بڑی کامیابی ہے : آرمی چیف
کوئٹہ(92نیوز)پاکستان کے خلاف ہر سازش کو متحد ہو کر ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں غیر ملکی   ایجنسیوں کے نیٹ ورک کو توڑنا بڑی کامیابی ہے۔ ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو باہر نکال دیں گے۔ واضح رہے کہ آرمی چیف کوسدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹرز  میں بلوچستان سے پکڑے جانیوالے افغان دہشتگردوں سے متعلق  بریفنگ دی گئی۔