Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بلوچستان میں دہشتگردوں کی بچھائی بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام جاری ، آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشتگردوں کی بچھائی بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام جاری ، آئی ایس پی آر
March 4, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز) ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ۔ آئی ایس پی آرکےمطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی بچھائی بارودی سرنگوں کی صفائی کا کام جاری ہے ۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق صفائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے ۔