Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع

بلوچستان میں حکومت بنانے کیلئے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع
July 27, 2018
کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان میں ہمیشہ کی طرح اسمر تبہ بھی مخلوط حکومت بننے کا امکان ہے مگر بلوچستان کی نئی سیاسی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے کوشش کی جا رہی ہے  کہ بلوچستان میں اس مر تبہ ایک جماعت کی حکومت بنائی جائے جس کے لئے بلوچستان میں آزاد امیدواروں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ۔ عام انتخابات میں بلو چستان کی نئی سیاسی جماعت بلو چستان عوامی پا رٹید امیدوارو ں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔ دیکھتے ہیں کوئٹہ سے بشریٰ قمر کی رپورٹ باز ی لے گئی ۔ ایم ایم اے دوسرے نمبر پر رہی۔ بلو چستان عوامی پارٹی نے بلوچستان سے 14 سیٹیں حاصل کی جبکہ ایم ایم اے 9،بی این پی مینگل 7، پی ٹی آ ئی 4، اور اے این پی 3بی این پی عوامی اور ایچ ڈی پی 2،2جے ڈبلیو پی ، ن لیگ اور پشتوانخوا میپ 1،1نشست اور 5 آزاد امید وار کامیاب ہوئے۔ بی این پی اختر مینگل ، اے این پی کے اصغر اچکزئی ، عبدالخائق ہز ارہ میں بھی تبا دلہ خیال ہم خیال جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت سازی سے متعلق لائحہ عمل بنانے پر اتفاق جبکہ پی ٹی آئی کی کوشش ہے کہ بلو چستان میں بی این پی اختر مینگل،بی اے پی اور آزاد امیدواروں کو ملا کر حکومت بنا ئی جائے ۔