Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلوچستان میگا کرپشن کیس کے 3اہم کردار وعدہ معاف گواہ بن گئے

بلوچستان میگا کرپشن کیس کے 3اہم کردار وعدہ معاف گواہ بن گئے
August 3, 2016
کوئٹہ (92نیوز)بلوچستان میگا کرپشن کیس کے تین اہم کردار وعدہ معاف گواہ بن گئے ایکسیئن طارق علی، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سلیم شاہ اور ندیم اقبال نے اعترافِ جرم کرلیا۔  نیب سے پلی بارگین کے بعد تینوں رہا ہوگئے ہیں جبکہ  ملزموں نے کرپشن کیس میں تمام سہولت کاروں کے نام اگل دیئے ہیں جس کے بعد  بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا امکان ہے۔