Friday, September 30, 2022

بلوچستان، سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، لانس نائیک وسیم اللہ شہید، 3 جوان زخمی

بلوچستان، سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں کا حملہ، لانس نائیک وسیم اللہ شہید، 3 جوان زخمی
کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر دہشتگردوں نے ایک اور حملہ کردیا، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک وسیم اللہ شہید جبکہ 3 جوان زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کا واقعہ تربت سے 35 کلومیٹر جنوب مشرق میں جھکی کے مقام پر پیش آیا۔ لانس نائیک وسیم اللہ شہید ہوئے، جبکہ 3 جوان زخمی ہوگئے۔