Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بلوچستان: سکیورٹی فورسزنےدوہزار کلوگرام دھماکاخیز مواد پکڑلیا

بلوچستان: سکیورٹی فورسزنےدوہزار کلوگرام دھماکاخیز مواد پکڑلیا
July 31, 2017

قلعہ عبداللہ(92نیوز)بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سکیورٹی فورسز نے  دو ہزار کلوگرام دھماکا خیز مواد پکڑ لیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی نے قلعہ عبداللہ کے علاقے اسپین ترا میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔