Thursday, September 29, 2022

بلوچستان، تاجروں کو دکانیں رات 10 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت

بلوچستان، تاجروں کو دکانیں رات 10 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت
کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان حکومت نے تاجروں کو ریلیف دیدیا، صوبے میں دکانیں صبح 9 سے رات 10 بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ محکمہ داخلہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہفتے میں 6 دن کاروباری مراکز رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اعلامیہ 30 جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔