بلدیاتی انتخاب میں پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی ،دیہاڑی دار مزدوروں کو ڈیوٹی پر لگادیا

لاہور(92نیوز)بلدیاتی الیکشن کے دوران پنجاب پولیس کی ’’اعلیٰ کارکردگی‘‘کھل کر سامنے آگئی ہے ۔پنجاب پولیس نے
دیہاڑی دارمزدوروں کو بازوؤں پر پولیس کی پٹیاں لگاکر ووٹروں کی تلاشی پر مامورکر دیا ۔
تفصیلات کےمطابق بلدیاتی الیکشن کے دوران پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے ،لاہورپولیس نے دیہاڑی دار مزدوروں کو بازوؤں پر پولیس کی پٹیاں لگاکر ووٹروں کی تلاشی پر مامور کر دیا گیا تھا ۔