Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، آصف علی زرداری آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، آصف علی زرداری آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے
May 19, 2015
پشاور (92نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری پشاور میں پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ارباب عالمگیر کی رہائیش گاہ پر اہم پارٹی اجلاس کی صدرات کریں گے۔ آصف زرداری کے ہمراہ پارٹی رہنما یوسف رضاگیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان بھی ہونگے۔ آصف علی زرداری خیبرپختونخوا میں تنظیمی امور اور بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔