Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلدیاتی انتخابات: سیالکوٹ میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع

بلدیاتی انتخابات: سیالکوٹ  میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع
October 3, 2015
سیالکوٹ (92نیوز) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں سیالکوٹ اور نارووال سمیت 12اضلاع میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے ضلع سیالکوٹ میں 25ریٹرننگ آفیسرتعینات کئے گئے ہیں اور کاغذات 3اکتوبر سے 7اکتوبر تک جمع کروائے جا سکیں گے۔ 8اکتوبر سے 13اکتوبر تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی جبکہ 30اکتوبر سے 6نومبر تک کاغذات واپس لئے جا سکیں گے۔ 7اکتوبر کو امیدواروں کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے اور 3دسمبر کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔