Monday, October 3, 2022

  بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ:پنجاب میں ن لیگ اور آزاد امیدواروں کو برتری

   بلدیاتی الیکشن کا تیسرا مرحلہ:پنجاب میں ن لیگ اور آزاد امیدواروں کو برتری
لاہور(92نیوز)بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلہ میں بھی پنجاب میں ن لیگ اور آزاد امیدواروں کو برتری حاصل ہے  92نیوز کو کئی حلقوں اور میونسپل کمیٹیوں کے غیر حتمی مکمل نتائج موصول چوک اعظم، کروڑ لعل عیسن، فاضل پور، ہڈالی کی میونسپل کمیٹیوں میں پی ٹی آئی کامیاب ہوئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے میں بھی پنجاب میں نون لیگ اور آزاد امیدواروں کوبرتری حاصل رہی ہے  نائنٹی ٹو نیوز کو کئی حلقوں اور میونسپل کمیٹیوں کے غیر حتمی مکمل نتائج موصول ہوگئے ہیں تحریک انصاف نے چوک اعظم، کروڑ لعل عیسن، فاضل پور اور ہڈالی کی میونسپل کمیٹیوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے ۔