Sunday, September 25, 2022

بلاول بھٹو کا والد زرداری کے علاج پر اظہار تشویش

بلاول بھٹو کا والد زرداری کے علاج پر اظہار تشویش
کراچی (92نیوز) بلاول بھٹو نے والد آصف زرداری کے علاج پر تشویش کا اظہار کردیا، ٹویٹر پیغام میں کہا اگر سابق صدر کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی۔ [caption id="attachment_249952" align="alignnone" width="900"]بلاول بھٹو، والد زرداری، علاج پر اظہارتشویش، ٹویٹر پیغام، کراچی، 92 نیوز بلاول بھٹو کا والد زرداری کے علاج پر اظہارتشویش[/caption] چیئرمین پیپلز پارٹی نے الزام بھی عائد کیا کہ آصف زرداری کو ذاتی معالج اور اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی۔ بلاول بھٹو زرداری اس سے قبل بھی آصف زرداری کو ذاتی معالج اور اسپیشلسٹ ڈاکٹر کی فراہمی کے لئے زور دے چکے ہیں۔