بلاول بھٹو نے کراچی کے حلقہ این اے 246 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے
کراچی ( 92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی وپارلیمانی سیاست میں قدم رکھ دیا، بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے حلقہ این اے 246 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ۔
دوسری جانب عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے پھر انوکھا انداز اپنایا، جمشید دستی پارٹی امیدواروں کے ہمراہ گدھا گاڑی پر سوار ہو کر ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچے ۔
جمشید دستی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے183،182اور 184 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔
[caption id="attachment_176313" align="alignnone" width="500"]
[/caption]
[/caption]