Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلاول بھٹو ناروے پہنچ گئے ،پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت

بلاول بھٹو ناروے پہنچ گئے ،پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت
August 14, 2016
اوسلو(92نیوز) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ناروے پہنچ گئےہیں ۔ بلاول بھٹو نے ناروے کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ناروے پہنچ گئے ہیں ۔ ناروے پہنچنے کے بعد بلاول بھٹو نے ناروے کی وزیرخارجہ  سے ملاقات کی ہے ۔ اس اہم ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس اہم ملاقات میں بلاول بھٹو کے ساتھ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور انکے صاحبزادے علی حیدر گیلانی بھی موجود تھے بلاول بھٹوزرداری نے پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب میں شرکت کی ہے ۔