Friday, September 30, 2022

بلاول بھٹو میں بینظیر کی جھلک دکھائی دیتی ہے : ہیلری کلنٹن

بلاول بھٹو میں بینظیر کی جھلک دکھائی دیتی ہے : ہیلری کلنٹن
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ انہیں بلاول میں بینظیربھٹو کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ اور امریکی صدارت کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے یوسف رضا گیلانی کو پیغام میں بلاول بھٹو کے اچھے مستقبل کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں بلاول میں بےنظیر بھٹو کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔ امید ہے بلاول اپنی والدہ کی طرح کامیاب ہو گا۔