Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلاول بھٹو سے قائم علی شاہ کی ملاقات

بلاول بھٹو سے قائم علی شاہ کی ملاقات
September 1, 2015
کراچی(92نیوز)بلاول ہاؤس میں وزیر اعلی سندھ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات میں وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سیاسی تناو پر گفتگو ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماو ں کے درمیان سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا ۔