Monday, October 3, 2022

بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ

بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ
کراچی(92نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئےہیں جبکہ آصف زرداری پہلے سے دبئی میں موجود ہیں جہاں  سیاسی معاملات پر مشاورت کا امکان ہے ۔ تفصیلات کےمطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ ہو گئےہیں ،شریک چیئرمین آصف علی زرداری پہلے سے دبئی میں موجودہیں جبکہ  دونوں رہنماؤں کے درمیان اہم سیاسی معاملات پر مشاورت کا امکان ہے ۔