Monday, September 16, 2024

بلاول بھٹو زرداری امریکا چلے گئے

بلاول بھٹو زرداری امریکا چلے گئے
July 10, 2021

کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری امریکا چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو امریکا میں ایک ہفتہ قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کانفرنس سے خطاب بھی شیڈول ہے۔