Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بلاول بھٹو دوبئی سے کراچی پہنچ گئے

بلاول بھٹو دوبئی سے کراچی پہنچ گئے
April 12, 2016
کراچی(92نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے، بلاول بھٹو  آج اسلام آباد جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق بلاول بھٹو نے آج اسلام آباد میں پارٹی کی سینئر قیادت کو طلب کر لیا ہے قیادت پاناما لیکس پر  پارٹی کے کردار کا تعین کرے گی  اور مشاورت سے حکمت عملی طے کرے گی جبکہ پارٹی کے سینئر رہنماوں نے پانامہ لیکس کے معاملے پر سنٹرل ایکزیٹیو کمیٹی کا اجلاس بلانے کی بھی تجویز  دی ہے۔