بلاول بھٹو آج تھرپارکر میں ہولی کی تقریب میں شرکت کریں گے

کراچی(92نیوز)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج تھرپارکر میں ہندو برادری کے تہوار ہولی میں شرکت کریں گے۔
بلاول بھٹو کا سیاسی میدان میں بھی متحرک کردار ادا کرنے کا فیصلہ اگلے ہفتے جنوبی پنجاب کا دورہ کریں گے۔