Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بلاول بھٹواور مراد علی شاہ عید میلادالنبی ﷺ کی تقریب میں شرکت کیلئے فیضان مدینہ پہنچ گئے

بلاول بھٹواور مراد علی شاہ عید میلادالنبی ﷺ کی تقریب میں شرکت کیلئے فیضان مدینہ پہنچ گئے
December 12, 2016

 کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ جشن عید میلادالنبیؐ کی تقریب میں شرکت کیلئے فیضان مدینہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور بلاول بھٹو زرداری  میلاد کی خصوصی تقریب میں شرکت کیلئے فیضان مدینہ مسجد پہنچ گئے ہیں ۔