Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بلاول بھٹو،مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے فوری نہ نکالنے کی تجویز

بلاول بھٹو،مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے فوری نہ نکالنے کی تجویز
January 10, 2019
اسلام آباد  ( 92 نیوز)  وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  بلاول بھٹو زردار اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ  سپریم کورٹ کے تفصیلی  وتحریری حکم نامے سے مشروط کر دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم عمران خان نے کی ، اجلاس میں سپریم کورٹ کے  حکم پر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زردار اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ زیر غور آیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجویز دی گئی کہ  پیپلزپارٹی کے دونوں رہنماؤں کے نام  ای سی ایل سے نکالنے پر سپریم کورٹ کاتفصیلی فیصلے  آنے کے  مشاورت کی جائے ۔