Monday, January 30, 2023

بلاول اور سندھ حکومت نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ، فیصل واوڈا

بلاول اور سندھ حکومت نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ، فیصل واوڈا
کراچی ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے  بلاول بھٹو زرداری کی فیاضی پر رد عمل دیتےہوئے کہا کہ بلاول بھٹو اور سندھ حکومت نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے ۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ رات کو ہی دونوں جماعتوں کو مل بیٹھ کر مسئلہ حل کرنے کا کہا تھا، فیصل واوڈا نے اپنے قیادت کو بھی حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔