بلاول اور آصفہ کی شہریار تاثیر کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت، سیلفیز بھی بنوائیں

لاہور(92نیوز)بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں سابق گورنر سلمان تاثیر کے گھر آمد، شہریار تاثیر کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی ۔
اس موقع پر بلاول، آصفہ اور بختاور نے سیلفیز بھی بنوائیں ۔