Tuesday, November 29, 2022

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی بیک وقت لاہور اور دبئی میں افتتاحی تقریب

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی بیک وقت لاہور اور دبئی میں افتتاحی تقریب

لاہور ( 92 نیوز ) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی بیک وقت لاہور اور دبئی میں افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

 تینوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا ۔ الحمرا کلچرل کمپلیکس میں تماشائیوں نے شاندار استقبال کیا ۔

تقریب میں مختلف اداروں کے خصوصی بچوں نے پرفارمنس پیش کی ۔

ایونٹ کاپہلا میچ کل پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔