Wednesday, December 7, 2022

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ،افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ،افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

لاہور ( 92 نیوز ) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے  شکست دے دی ۔

پاکستان کی ٹیم نے 298 رنز کا ہدف 16ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

بدر منیر 98 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔