Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان نے آسٹریلیا کو عبرتناک شکست دیدی

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان نے آسٹریلیا کو عبرتناک شکست دیدی
January 14, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 394 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔

پاکستان کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 562 رنز بنا ئے ۔

کینگروز کی ٹیم  563 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 169 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔