Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بغیر ڈرائیور گاڑیوں کیلئے خصوصی سڑک بھی تیار

بغیر ڈرائیور گاڑیوں کیلئے خصوصی سڑک بھی تیار
January 25, 2018

سٹاک ہوم ( 92 نیوز ) بغیر ڈرائیور چلنےوالی گاڑیوں کے سفر کو مزید محفوظ بنانے کیلئے سٹاک ہوم میں خصوصی سڑک تیارکرلی گئی۔

اس سڑک پر ایک خودکارمنی بس کی کامیاب ٹیسٹ ڈرائیو بھی کی گئی۔

بس میں 12 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جنہیں بغیرکسی کرائےکے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچایا جائے گا۔