Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بغیر ثبوتوں کے الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

بغیر ثبوتوں کے الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
February 13, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز )ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ثبوتوں کی فراہمی کے بغیر الزام تراشی بھارت کا وطیرہ ہے اور ایسی الزام تراشیاں افسوسناک ہیں ۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیردفاع کے الزامات مسترد کردیئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں پڑوسی ملک خود ہی مدعی،خود ہی منصف بن جاتا ہے،نئی مہم جوئی کی کوئی وقعت نہیں ۔