بغیرڈرائیورکےچلنے والی گوگل کارکےلیے ڈرائیورکی تلاش

لاہور(ویب ڈیسک)بغیرڈرائیورکےچلنے والی گوگل کارکےلیے ڈرائیورکی تلاش ہے ۔
تفصیلات کےمطابق گوگل نے بغیرڈرائیورکے چلنے والی گاڑیوں کے لیے ضرورت برائے ڈرائیورکااشتہاردےدیا ہے ۔
ڈرائیورکے پاس روبوٹک سائنس یاکمپیوٹرسائنس کی ڈگری ہونی چاہیے ملازمت اختیارکرنےوالے افرادبغیرڈرائیورکےچلنے والی گوگل کارکاڈیٹااوراس سے متعلق معلومات آن لائن مرتب کرینگے۔