Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بغداد : 43 سال بعد مس عراق منتخب ہونیوالی شیما قاسم کو داعش کی دھمکی

بغداد : 43 سال بعد مس عراق منتخب ہونیوالی شیما قاسم کو داعش کی دھمکی
December 24, 2015
بغداد(ویب ڈیسک)43 سال بعد مس عراق منتخب ہونے والی شیماقاسم کو دہشت گرد تنظیم داعش نے دھمکیاں دی ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے مس شیما کو دھمکی دی ہے کہ  داعش میں شامل ہو جاؤ ورنہ اغوا کر لیں گے۔ واضح رہے کہ داعش نے مس عراق کو فون پر دھمکیاں دی ہیں ۔