Friday, December 1, 2023

بغداد : شاپنگ مال میں فائرنگ سے 10افراد ہلاک

بغداد : شاپنگ مال میں فائرنگ سے 10افراد ہلاک
January 11, 2016
  بغداد(ویب ڈیسک)بغداد  کےشاپنگ مال  میں  فائرنگ  سے دس  افراد  ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ چار  حملہ  آوروں نے عمارت میں   موجودکئی افراد کو  یرغمال  بنا لیا ہے ۔