Thursday, February 22, 2024

بشریٰ بی بی کو طلاق ہونے پرشادی کی پیشکش کی ، عمران خان

بشریٰ بی بی کو طلاق ہونے پرشادی کی پیشکش کی ، عمران خان
January 11, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو طلاق ہونے پرشادی کی پیشکش کی ۔

عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی پردہ کرتی ہیں ۔ آج تک بشریٰ بی بی کاچہرہ نہیں دیکھا ۔ انکی فیملی کنزرویٹو ہے ۔

نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے کپتان نے کہا کہ شادی کی  پیشکش کرنا میرا ذاتی معاملہ ہے ۔ بشریٰ کی فیملی کو ان باتوں سے دکھ ہوا۔