Saturday, July 27, 2024

بزنس کنسلٹنٹ اشفاق لغاری کو لاپتہ ہوئے39گھنٹے بیت گئے

بزنس کنسلٹنٹ اشفاق لغاری کو لاپتہ ہوئے39گھنٹے بیت گئے
April 6, 2017
کراچی (92نیوز)معروف بزنس گروپ کے کنسلٹنٹ اشفاق لغاری کو لاپتہ ہوئے انتالیس گھنٹے بیت گئے ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا۔  اشفاق لغاری منگل کی صبح کراچی سے حیدر آباد جاتے ہوئے لاپتہ ہوئےتھے جبکہ گاڑی سپر ہائی وے سے ملی تھی ۔  اشفاق لغاری کی آخری مرتبہ بیٹی سے بات ہوئی، جس کے بعد موبائل فون بند ہو گیا۔