بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھالیا

اسلام آباد ( 92 نیوز) بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھالیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔
اعجاز شاہ کو پارلیمانی امور کی وزارت کا قلمدان دیا گیا۔