بروس لی کی واپسی ہوگئی یا کچھ اور

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے شہر کابل میں رہنے والے عباس علی زادہ اپنے کنگ فو سٹائل سے یہاں خاصی پہچان رکھتے ہیں۔
ان کی شکل ماضی میں دنیا بھر میں شہرت پانے والے کنگ فو سٹار بروس لی کے ساتھ بھی ملتی ہے ۔
افغا نستان کے اس بروس لی کا تعلق یہاں رہنے والی ہزارہ کمیونٹی سے ہے
افغانستان میں انہیں ان کے مارشل آرٹ اور بروس لی سے مشابہت کی وجہ سے ،،بروس ہزارہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے ۔